watch full video on youtube

    جائزہ

    وطن کی ترقی سے پیوستہ

    اینگرو ایک ایسی داستان ہے جو پاکستان کی ترقی کے ساتھ پوری طرح گندھی ہوئی اور تانے بانے کی طرح پیہم و پیوستہ ہے ۔ پا کستان کیلئے ایک بہتر مستقبل کی تعمیر کی جستجو میں اینگروملک کو درپیش مشکلات و چیلنجز کو حالات بدلنے کے مواقع کے طور پر دیکھتا ہے۔

    غیرآباد علاقوں میں معدنیات کی تلاش وحصول اورسب سے آگے جاکر مسائل کے حل کے حوالے سے نہ صرف اینگرو توانائی،زراعت، کیمیکلز اور غذائیت کے شعبوں میں مصنوعات و خدمات کا سرکردہ فراہم کنندہ بن کر ابھرا ہے،بلکہ اپنے تمام شراکت داروں کی امیدوں پر پورا اترنے کے وعدے کو مسلسل نبھارہا ہے۔

    مزید پڑھیں
    زندگی

    پیشہ ورانہ ترقی سماجی ذمہ داری کو پورا کرتی ہے۔

    کیا آپ تبدیلی کا حصہ بننے اور مستقبل کی تشکیل کے لیے تیار ہیں؟ اینگرو کمیونٹی میں شامل ہوں!

    درخواست دیں